Pages

Thursday, 24 November 2016

محبت ہے خدا جیسی

محبت ہے خدا جیسی
خدا ہی تو محبت ہے

شہ رگ سے بھی آگے بڑھ

شہ رگ سے بھی آگے بڑھ
کہنی ہے اک بات مجھے

جون ایلیا john elia

ابھی مت دیجیئو جواب کہ میں
جھوم تو لوں سوال پر اپنے

آج بھی رابطے میں رہتی ہیں

آج بھی رابطے میں رہتی ہیں
وہ نگاہیں جو پھیر لیں تو نے

دا گلو باغ تہ لاس نیوالی دی بوزم

دا گلو باغ تہ لاس نیوالی دی بوزم
نہ می پرواہ شتہ دا چہ۔۔۔نہ بہ یی لرم