Pages

Sunday, 16 October 2016

فراز

شنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شگف

سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتےہیں

جون

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

Sunday, 9 October 2016

mujha ishq ka par مجھے عشق کے پر

مجھے عشق کے پر لگا کر اڑا
مری خاک جگنو بنا کر اڑا

پتھر مجھے کہتا ہےpatha mujhy khta hy

  
پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا          
میں موم ہوں توں نے مجھے چھوکر نہیں دیکھا

John Elia جون ایلیا

ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ
وہ بازاروں میں لائے جا رہے ہیں
جون ایلیا